علامہ محمد اقبال کی حضرت امام علی الـمرتضٰی کی شان میں اشعار

علامہ محمد اقبال کی حضرت امام علی الـمرتضٰی کی شان میں اشعار

جمال عشق و مستی نے نوازی

جلال عشق و مستی بے نيازی

کمال عشق و مستی ظرف حيدرؑ

زوال عشق و مستی حرف رازی

Related Articles

Back to top button